0

غزل

Posted by Umema Siddiqi on Wednesday, May 18, 2005 in ,
آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئ نہیں
جانتے سب ہیں مجھے، پہچانتا کوئی نہیں
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات ہے مسئلہ کوئی نہیں
خودکشی بھی جرم ہے اور مہ کشی بھی جرم
کون کس مشکل میں ہے یہ دیکھتا کوئی نہیں
مختصر لفظوں میں ہے یہ اب مزاج دوستی
رابطہ بے شک ہے سب سے واسطہ کوئی نہیں۔


- Iqbal Azeem!

[Read the last line again... I have become mean!!! hahahaha]

|

0 Comments

Post a Comment

Copyright © 2009 Fragile Girl - Umemalicious All rights reserved. Theme by Laptop Geek. | Bloggerized by FalconHive.