Great Poetry!
کیوں کھڑا ھے پریشان
فالودہ پی میری جان
And it reminded me of all the funny stuff that I'd read on shops, trucks, rickshaws and walls.
نچ بڑے شوق سے
ادھار اگلی چوک سے
اف باجی ، رکشہ گئی
کوئی جل گیا، کسی نے دعا دی
جلنے والے کا منہ کالا
قسمت آزما چکا، مقدر آزما رھا ھوں
ایک بے وفا کی خاطر رکشہ چلا رھا ھوں
مست نگاھوں کو سلام
ِجِنے اپنی ماں نوں ستایا
انے ساری عمر رکشہ ھی چلایا
ُفُلّی ایر کنڈیشنڈ
آخری گولی
پائلٹ سیٹ
مِس کال
[I even took the picture of that "Aakhri Goli" and "Miss Call"] :D
"Fully Airconditioned" was a bus with no glass windows. And "pilot seat"...well, you all know ;)
Reminds of this photo that I took on my way from Hyderabad to Karachi :D
Cheerio folks =)