Poem
کہ تم اچھا نہیں کرتے
جو مجھ کو یوں رلاتے ھو
لہو میرا جلاتے ھو
اگر اس آگ میں جل کر
میں اک دن راکھ ھو جاؤں
مجھے دل سے بھلا دینا
سمندر میں بہا دینا
مگر یہ یاد رکھنا تم
خدا سے یہ دعا کرنا
کہ جو اچھا لگے تم کو
وہ تم جیسا کبھی نہ ھو
Read this on some blog and Dinky Mind has now forgotten the name of that blog :$But thanks to that blog and thanks to me too who wrote it down on a piece of paper :D
Cheerio folks =)